ایک پاکستانی کے جذبات سن کر مجھے رونا آگیا اس ملک وقوم کو تباہ کردیا ہے اشرافیہ, جاگیرداری سرمایہ دارانہ نظام نے سودی سسٹم نے
شیر کا بچہ ہے
اب یہ قوم تنگ آگئی ہے
اور یہ قوم اس نظام کو اکھاڑ پھینکنے گی
کسی بھی وقت کسی کی وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا یہ اب
اب اس قوم کو ریاستی جبر سے پولیس کی گولی سے نہیں ڈرایا جا سکتا موجودہ نظام اب اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے
وقت پلٹتے دیر نہیں لگتی
ایک عدالت میرے رب کی ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
السادات نیوز پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ براہ کرم اخلاقی دائرے میں رہ کر کمنٹ کریں